محسن کشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - احسان کرنے والے کے ساتھ برائی یا دشمنی کرنا، احسان فراموشی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - احسان کرنے والے کے ساتھ برائی یا دشمنی کرنا، احسان فراموشی۔